From
Subject
Time (UTC)
notification+kjdvumdh5pid@facebookmail.com
Lifeless ßoy tagged you in a post on Facebook
2016-08-13 22:27:25
To: Túm Hé Hø
From: notification+kjdvumdh5pid@facebookmail.com (sender info)
Subject:

Lifeless ßoy tagged you in a post on Facebook


Received: 2016-08-13 22:27:25
Lifeless ßoy tagged you and 48 others in a post . Lifeless wrote: "‎اسلام وعلیكم :) سب دوستوں کو یوم آزادی مبارک ۔۔ پاکستان کیلئـــے دعا_______ سب اس دعا پر آمین کہہ کر اس دعا میں ضرور شامل ہوں..... اے اللہ رب العزت وطن عزیز پاکستان اور اس سے محبت کرنے والے ہر پاکستانی کی ہر لمحہ حفاظت فرما، اے میرے اللہ پاکستان کو ہر طرح کی اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما.... اس کو تباہ کرنے کی کوشش کرنے والے دشمنوں کو تو تباہ و برباد کر دیے, اور کلمہ کی بنیاد پر قائم ہونے والےہمارے اس ملک کو قیامت تک آپ قائم و دائم رکھنا...... اے اللہ میرے وطن کے قومی پرچم کو دنیا کے ہر میدان میں سر بلند رکھنا.....اے میرے اللہ رب العالمین میرے اس ملک میں جو لوگ قرآن وسنت کا نظام نافذ کروانے کیلئے جدوجہد کر رھے ہیں.... ان کی مدد فرما اور ان کو دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرما...... آمین ثم آمـــــيـن يارب العالمین_______ 󾌵󾌵😇󾌧‎" Learn more about tagging on Facebook .
facebook
Lifeless ßoy tagged you and 48 others in a post.
Lifeless wrote: "‎اسلام وعلیكم :) سب دوستوں کو یوم آزادی مبارک ۔۔ پاکستان کیلئـــے دعا_______ سب اس دعا پر آمین کہہ کر اس دعا میں ضرور شامل ہوں..... اے اللہ رب العزت وطن عزیز پاکستان اور اس سے محبت کرنے والے ہر پاکستانی کی ہر لمحہ حفاظت فرما، اے میرے اللہ پاکستان کو ہر طرح کی اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما.... اس کو تباہ کرنے کی کوشش کرنے والے دشمنوں کو تو تباہ و برباد کر دیے, اور کلمہ کی بنیاد پر قائم ہونے والےہمارے اس ملک کو قیامت تک آپ قائم و دائم رکھنا...... اے اللہ میرے وطن کے قومی پرچم کو دنیا کے ہر میدان میں سر بلند رکھنا.....اے میرے اللہ رب العالمین میرے اس ملک میں جو لوگ قرآن وسنت کا نظام نافذ کروانے کیلئے جدوجہد کر رھے ہیں.... ان کی مدد فرما اور ان کو دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرما...... آمین ثم آمـــــيـن يارب العالمین_______ 󾌵󾌵😇󾌧‎"
Learn more about tagging on Facebook.
See Post
This message was sent to deleted@email-fake.pp.ua. If you don't want to receive these emails from Facebook in the future, please unsubscribe.
Facebook, Inc., Attention: Community Support, Menlo Park, CA 94025