From
Subject
Time (UTC)
notification+zj4zc69t_=_9@facebookmail.com
[Youngistan] ‎‫حدیث:حضرت ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے...‬‎
2015-05-12 10:27:28
To: Youngistan
From: notification+zj4zc69t_=_9@facebookmail.com
Subject:

[Youngistan] ‎‫حدیث:حضرت ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے...‬‎


Received: 2015-05-12 10:27:28
  Shazia Rani posted in Youngistan       Shazia Rani 12 May at 03:26   حدیث:حضرت ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: :جب قیامت کا دن ہوگا تولوگوں کی ایک جماعت کھڑی ہوگی جوآسمان وزمین کے کنارے کو (اپنی کثرت کی وجہ سے) بھررہی ہوگی ان کی چمک دمک سورج کی طرح ہوگی، نداہوگی نبی اُمی کہاں ہیں؟ تواس پرہرنبی اٹھنے کے لیے متحرک ہوگا؛ پھرکہا جائے گا یہ حضرت محمد اور ان کی امت ہیں؛ پھرایک اور جماعت اٹھے گی (جوآسمان وزمین کے) افق کوبھررہی ہوگی ان کا نور آسمان کے ہرستارے کی طرح ہوگا؛ کہا جائے گا نبی اُمی کہاں ہیں؟ تواس کے لیے ہرنبی اٹھنا چاہے گا (مگریہ بھی امت محمدیہ ہی ہوگی) پھر (اللہ تعالیٰ) دولپیں بھریں گے اور کہا جائے گا اے محمد! یہ ایک لپ تیرے لیے ہے اور اے محمد! یہ میری طرف سے تیرے لیے ہے (یعنی ان دولپوں کوجن میں آنے والے افراد کی تعداد اللہ تعالیٰ جانتے ہیں بغیر حساب کے جنت میں داخل کیا جائیگا) پھرترازوئے اعمال نصب کی جائے گی اور حساب شروع کیا جائے گا۔ (مجمع الزوائد:۱۰/۴۸۰۔ طبرانی کبیر:۸/۲۲۲)       Like     Comment    
   
 
   Youngistan
 
   
   
 
Shazia Rani posted in Youngistan
 
   
Shazia Rani
12 May at 03:26
 
حدیث:حضرت ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
:جب قیامت کا دن ہوگا تولوگوں کی ایک جماعت کھڑی ہوگی جوآسمان وزمین کے کنارے کو (اپنی کثرت کی وجہ سے) بھررہی ہوگی ان کی چمک دمک سورج کی طرح ہوگی، نداہوگی نبی اُمی کہاں ہیں؟ تواس پرہرنبی اٹھنے کے لیے متحرک ہوگا؛ پھرکہا جائے گا یہ حضرت محمد اور ان کی امت ہیں؛ پھرایک اور جماعت اٹھے گی (جوآسمان وزمین کے) افق کوبھررہی ہوگی ان کا نور آسمان کے ہرستارے کی طرح ہوگا؛ کہا جائے گا نبی اُمی کہاں ہیں؟ تواس کے لیے ہرنبی اٹھنا چاہے گا (مگریہ بھی امت محمدیہ ہی ہوگی) پھر (اللہ تعالیٰ) دولپیں بھریں گے اور کہا جائے گا اے محمد! یہ ایک لپ تیرے لیے ہے اور اے محمد! یہ میری طرف سے تیرے لیے ہے (یعنی ان دولپوں کوجن میں آنے والے افراد کی تعداد اللہ تعالیٰ جانتے ہیں بغیر حساب کے جنت میں داخل کیا جائیگا) پھرترازوئے اعمال نصب کی جائے گی اور حساب شروع کیا جائے گا۔
(مجمع الزوائد:۱۰/۴۸۰۔ طبرانی کبیر:۸/۲۲۲)
 
   Like
   Comment
 
 
   
   
 
View Post
   
Edit Email Settings
 
   
   
Reply to this email to comment on this post.
 
   
   
 
This message was sent to deleted@email-fake.pp.ua. If you don't want to receive these emails from Facebook in the future, please unsubscribe.
Facebook, Inc., Attention: Department 415, PO Box 10005, Palo Alto, CA 94303