From
Subject
Time (UTC)
notification+zrdzegpirevf@facebookmail.com
[<b><fg=ffff2222>★★Pakistan <fg=ff00bbff>Facebook Tricks Mafia ($Ami)★] #Must_read
2016-08-04 12:14:12
To:
From: notification+zrdzegpirevf@facebookmail.com
Subject:

[<b><fg=ffff2222>★★Pakistan <fg=ff00bbff>Facebook Tricks Mafia ($Ami)★] #Must_read


Received: 2016-08-04 12:14:12
  Saba Mehak , Sana Khan and 12 others posted in <b><fg=ffff2222>★★Pakistan <fg=ff00bbff>Facebook Tricks Mafia ($Ami)★ .       Saba Mehak August 4 at 5:44pm   #Must_read #Copied سنا ہے کشمیر پر کیبنٹ کا ایک اور اجلاس ہو گیا جس میں وہاں ہونے والے ظلم کی " مذمت " کی گئی ہے ! یعنی حد ہوگئی ۔۔۔۔۔ کشمیر میں کرفیو کو چوتھا ہفتہ ہوگیا۔ وہاں جانوروں کو شکار کرنے والی گنوں سے کشمیریوں کا شکار کیا جا رہا ہے۔ وہاں غذائی قلت پیدا ہوچکی ہے۔ لیکن یہ ابھی تک ملک کے اندر ہی ایک کمرے میں بیٹھ کر ایک دوسرے کے سامنے مذمت کر لیتے ہیں اور اسکی خبر میڈیا پر چلا دیتے ہیں !!!!! وزیراعظم پاکستان نے کشمیر پر ابھی تک قوم سے خطاب کیوں نہیں کیا ؟؟ جبکہ پانامہ لیکس پر ہر ہفتے خطاب ہو رہا تھا !! وزیراعظم پاکستان نے نریندر مودی کو فون کیوں نہیں کیا ؟؟ جبکہ پٹھان کوٹ والے ڈرامے پر فون کرنے میں ایک لمحے کی تاخیر نہیں کی تھی!! کشمیری مسلمانوں کو کاٹا جا رہا ہے اس ظلم کے خلاف اس نے عالمی برادی سے رجوع کیوں نہیں کیا ؟ امریکہ اور یورپ یہ معاملہ اٹھانے کیوں نہیں گئے ؟؟ جبکہ خود صرف پیٹ میں درد ہونے پر لندن تشریف لے گئے تھے !! پٹھان کوٹ میں واقعہ ہوا تو اسکی ایف آئی آر پاکستان میں کاٹنے کا حکم دیا۔ کارگل جنگ پر پاک فوج کے خلاف کاروائی کا اعلان کیا ۔۔۔ کاش کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف بھی ایک علامتی ایف آئی آر کاٹ دیتے ! کیا جمہوریت صرف ڈرامے بازی ہی کا نام ہے ؟؟؟ ان سے تو فیس بک پر بیٹھنے والے بچے اچھے ہیں جنہوں نے کشمیر کے لیے سوشل میڈیا پر مہم چلا کر اپنی آواز عالمی برادری اور انڈیا تک پہنچائی اور بی بی سی سمیت دنیا کی بڑی نیوز ایجنسیوں نے انکی کوششوں پر تبصرے کیے !   Like Comment Share    
   
 
   Facebook
 
   
   
 
Saba Mehak, Sana Khan and 12 others posted in <b><fg=ffff2222>★★Pakistan <fg=ff00bbff>Facebook Tricks Mafia ($Ami)★.
 
   
Saba Mehak
August 4 at 5:44pm
 
#Must_read
#Copied

سنا ہے کشمیر پر کیبنٹ کا ایک اور اجلاس ہو گیا جس میں وہاں ہونے والے ظلم کی " مذمت " کی گئی ہے ! یعنی حد ہوگئی ۔۔۔۔۔ کشمیر میں کرفیو کو چوتھا ہفتہ ہوگیا۔ وہاں جانوروں کو شکار کرنے والی گنوں سے کشمیریوں کا شکار کیا جا رہا ہے۔ وہاں غذائی قلت پیدا ہوچکی ہے۔ لیکن یہ ابھی تک ملک کے اندر ہی ایک کمرے میں بیٹھ کر ایک دوسرے کے سامنے مذمت کر لیتے ہیں اور اسکی خبر میڈیا پر چلا دیتے ہیں !!!!! وزیراعظم پاکستان نے کشمیر پر ابھی تک قوم سے خطاب کیوں نہیں کیا ؟؟ جبکہ پانامہ لیکس پر ہر ہفتے خطاب ہو رہا تھا !! وزیراعظم پاکستان نے نریندر مودی کو فون کیوں نہیں کیا ؟؟ جبکہ پٹھان کوٹ والے ڈرامے پر فون کرنے میں ایک لمحے کی تاخیر نہیں کی تھی!! کشمیری مسلمانوں کو کاٹا جا رہا ہے اس ظلم کے خلاف اس نے عالمی برادی سے رجوع کیوں نہیں کیا ؟ امریکہ اور یورپ یہ معاملہ اٹھانے کیوں نہیں گئے ؟؟ جبکہ خود صرف پیٹ میں درد ہونے پر لندن تشریف لے گئے تھے !! پٹھان کوٹ میں واقعہ ہوا تو اسکی ایف آئی آر پاکستان میں کاٹنے کا حکم دیا۔ کارگل جنگ پر پاک فوج کے خلاف کاروائی کا اعلان کیا ۔۔۔ کاش کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف بھی ایک علامتی ایف آئی آر کاٹ دیتے ! کیا جمہوریت صرف ڈرامے بازی ہی کا نام ہے ؟؟؟ ان سے تو فیس بک پر بیٹھنے والے بچے اچھے ہیں جنہوں نے کشمیر کے لیے سوشل میڈیا پر مہم چلا کر اپنی آواز عالمی برادری اور انڈیا تک پہنچائی اور بی بی سی سمیت دنیا کی بڑی نیوز ایجنسیوں نے انکی کوششوں پر تبصرے کیے !
 
Like
Comment
Share
 
 
   
   
 
View on Facebook
   
Edit Email Settings
 
   
   
Reply to this email to comment on this post.
 
   
   
 
This message was sent to deleted@email-fake.pp.ua. If you don't want to receive these emails from Facebook in the future, please unsubscribe.
Facebook, Inc., Attention: Community Support, Menlo Park, CA 94025