From
Subject
Time (UTC)
notification+zrdzegpirevf@facebookmail.com
[Tûmhê Dîllâgî Bhôl Jâñî Prêygî] ‎‫ایک آدمی روزانہ اپنے خاندان کو دیکھ کر اور اپنے...‬‎
2016-08-04 22:28:13
To: Tûmhê Dîllâgî Bhôl Jâñî Prêygî
From: notification+zrdzegpirevf@facebookmail.com (sender info)
Subject:

[Tûmhê Dîllâgî Bhôl Jâñî Prêygî] ‎‫ایک آدمی روزانہ اپنے خاندان کو دیکھ کر اور اپنے...‬‎


Received: 2016-08-04 22:28:13
  Shrëèf Kamëèna , Noman Malik and 6 others posted in Tûmhê Dîllâgî Bhôl Jâñî Prêygî .       Shrëèf Kamëèna August 5 at 3:58am   ایک آدمی روزانہ اپنے خاندان کو دیکھ کر اور اپنے خاندان کے اخراجات کو دیکھ کر پریشان رہتا کے کیا کروں اتنى پریشانیاں ہیں کبھى بیماری آ جاتی ہے تو کبھى قرض کبھى بچوں کے اخراجات کى پریشانی تو کبھى گھر کا خرچ ان سب چیزوں سے پریشان وه روزانہ اس بات کو سوچتا کے کیسے پورا کروں یہ سب.... اُسی علاقے کا بادشاہ روزانہ کئی دفعہ اعلان کرتا کے اگر کسى کو کوئی پریشانی کوئی بیماری کوئی دھن دولت رزق کى ضرورت ہے تو وه آجائے میں مفت میں دولت بھى دیتا ہوں بیماری کى دوا بھى دیتا ہوں پریشانیوں کا حل بھى دیتا ہوں بادشاہ دن میں کئی دفعہ اعلان کرتا اور وه آدمى روزانہ اعلان سنتا بھى تھا لیکن پھر بھى نہ جاتا. اور اگر کبھى چلا بھى جاتا تو جو برتن لے کر جاتا مانگنے کے لیے وه برتن ہى اُلٹا رکھتا جلدى میں جاتا کے کہیں پیچھے میرا وه کام نہ رہ جائے یہ کام نہ رہ جائے اور اسى جلدى میں وه ان سب چیزوں سے محروم رہ جاتا. جانتے ہیں وه آدمى کون تھا....? وه آدمى میں ہوں، وه آدمى آپ ہیں ، وه آدمی ہم سب ہیں، وه رزق دینے والا سب بیماریوں کى دوا دینے والا سب پریشانیوں کو حل کرنے والا میرا رحمان اللہ روزانہ نہ جانے کتنى دفعہ اپنے بندے کو بلاتا ہے کے میں سب کچھ دیتا ہوں اور ہم لوگ روزانہ اس کى بات سن کر نہ جانے کون سے اتنے ضرورى کاموں میں مگن رہتے ہیں کے اتنى پریشانیوں کا سامنا کرتے ہیں لیکن کبھى ان کا حل بتانے والے کے پاس نہیں جاتے اور اگر کبھى غلطى سے چلے بھى گئے تو جلدى میں ھى لگے رہے نہ تو ہمیں مانگنے کا طریقہ پتہ ہے اور نہ ہم نے کبھى اپنا برتن سیدھا کیا کے اس میں کچھ آ جائے.. کاش ہمیں مانگنے کا طریقہ آ جائے اور وه عطا کر دے.. آمین JUMMA MUBARIKKKKKK :)   Like Comment    
   
 
   Facebook
 
   
   
 
Shrëèf Kamëèna, Noman Malik and 6 others posted in Tûmhê Dîllâgî Bhôl Jâñî Prêygî.
 
   
Shrëèf Kamëèna
August 5 at 3:58am
 
ایک آدمی روزانہ اپنے خاندان کو دیکھ کر اور اپنے خاندان کے اخراجات کو دیکھ کر پریشان رہتا کے کیا کروں اتنى پریشانیاں ہیں کبھى بیماری آ جاتی ہے تو کبھى قرض کبھى بچوں کے اخراجات کى پریشانی تو کبھى گھر کا خرچ ان سب چیزوں سے پریشان وه روزانہ اس بات کو سوچتا کے کیسے پورا کروں یہ سب....
اُسی علاقے کا بادشاہ روزانہ کئی دفعہ اعلان کرتا کے اگر کسى کو کوئی پریشانی کوئی بیماری کوئی دھن دولت رزق کى ضرورت ہے تو وه آجائے
میں مفت میں دولت بھى دیتا ہوں بیماری کى دوا بھى دیتا ہوں پریشانیوں کا حل بھى دیتا ہوں
بادشاہ دن میں کئی دفعہ اعلان کرتا اور وه آدمى روزانہ اعلان سنتا بھى تھا لیکن پھر بھى نہ جاتا.
اور اگر کبھى چلا بھى جاتا تو جو برتن لے کر جاتا مانگنے کے لیے وه برتن ہى اُلٹا رکھتا جلدى میں جاتا کے کہیں پیچھے میرا وه کام نہ رہ جائے یہ کام نہ رہ جائے اور اسى جلدى میں وه ان سب چیزوں سے محروم رہ جاتا.
جانتے ہیں وه آدمى کون تھا....?
وه آدمى میں ہوں،
وه آدمى آپ ہیں ،
وه آدمی ہم سب ہیں،
وه رزق دینے والا سب بیماریوں کى دوا دینے والا سب پریشانیوں کو حل کرنے والا میرا رحمان اللہ روزانہ نہ جانے کتنى دفعہ اپنے بندے کو بلاتا ہے کے میں سب کچھ دیتا ہوں اور ہم لوگ روزانہ اس کى بات سن کر نہ جانے کون سے اتنے ضرورى کاموں میں مگن رہتے ہیں کے اتنى پریشانیوں کا سامنا کرتے ہیں لیکن کبھى ان کا حل بتانے والے کے پاس نہیں جاتے اور اگر کبھى غلطى سے چلے بھى گئے تو جلدى میں ھى لگے رہے
نہ تو ہمیں مانگنے کا طریقہ پتہ ہے اور نہ ہم نے کبھى اپنا برتن سیدھا کیا کے اس میں کچھ آ جائے..
کاش ہمیں مانگنے کا طریقہ آ جائے اور وه عطا کر دے.. آمین
JUMMA MUBARIKKKKKK :)
 
Like
Comment
 
 
   
   
 
View on Facebook
   
Edit Email Settings
 
   
   
Reply to this email to comment on this post.
 
   
   
 
This message was sent to deleted@email-fake.pp.ua. If you don't want to receive these emails from Facebook in the future, please unsubscribe.
Facebook, Inc., Attention: Community Support, Menlo Park, CA 94025