From
Subject
Time (UTC)
notification+zrdzegpirevf@facebookmail.com
[‎󾁁ہماری ادھوری کہانی‎] ‎‫بہت تکلیف دیتا ہے‬‎
2016-08-01 15:50:05
To: 󾁁ہماری ادھوری کہانی
From: notification+zrdzegpirevf@facebookmail.com (sender info)
Subject:

[‎󾁁ہماری ادھوری کہانی‎] ‎‫بہت تکلیف دیتا ہے‬‎


Received: 2016-08-01 15:50:05
  ‎ Dua Mirza , ShaYan HaidEr and 2 others posted in ‎ 󾁁ہماری ادھوری کہانی ‎‎.       Dua Mirza August 1 at 9:19pm   بہت تکلیف دیتا ہے کسی کو الوداع کہنا دکھائی کچھ نہیں دیتا سُنائی کچھ نہیں دیتا فقط کچھ کپ کپاتے لفظ جو ہونٹوں پر ٹہر جائیں اُبھرتی ڈوبتی دھڑکن اُسے آواز دیتی ہے کوئی اپنا کہ جس کا نام اپنے دل پہ لکھا ہو جس کے واسطے دل سے دعائیں ہی نکلتی ہوں بہت تکلیف دیتا ہے اُسی کا الوداع کہنا جسے دل میں بسایا ہو بڑے ہی مان سے جس کو کبھی اپنا بنایا ہو بہت تکلیف دیتا ہے اُسی کو الوداع کہنا ‫بہت تکلیف دیتا ہے کسی کو الوداع کہنا دکھائی کچھ نہیں دیتا سُنائی کچھ نہیں دیتا ...   Like Comment    
   
 
   Facebook
 
   
   
 
‎Dua Mirza, ShaYan HaidEr and 2 others posted in ‎󾁁ہماری ادھوری کہانی‎‎.
 
   
Dua Mirza
August 1 at 9:19pm
 
بہت تکلیف دیتا ہے
کسی کو الوداع کہنا

دکھائی کچھ نہیں دیتا
سُنائی کچھ نہیں دیتا

فقط کچھ کپ کپاتے لفظ
جو ہونٹوں پر ٹہر جائیں

اُبھرتی ڈوبتی دھڑکن
اُسے آواز دیتی ہے

کوئی اپنا کہ جس کا نام
اپنے دل پہ لکھا ہو

جس کے واسطے دل سے
دعائیں ہی نکلتی ہوں

بہت تکلیف دیتا ہے
اُسی کا الوداع کہنا

جسے دل میں بسایا ہو
بڑے ہی مان سے جس کو
کبھی اپنا بنایا ہو

بہت تکلیف دیتا ہے
اُسی کو الوداع کہنا
‫بہت تکلیف دیتا ہے
کسی کو الوداع کہنا

دکھائی کچھ نہیں دیتا
سُنائی کچھ نہیں دیتا
...
 
Like
Comment
 
 
   
   
 
View on Facebook
   
Edit Email Settings
 
   
   
Reply to this email to comment on this post.
 
   
   
 
This message was sent to deleted@email-fake.pp.ua. If you don't want to receive these emails from Facebook in the future, please unsubscribe.
Facebook, Inc., Attention: Community Support, Menlo Park, CA 94025