From
Subject
Time (UTC)
notification+zrdzegpirevf@facebookmail.com
[<b><fg=ffff2222>★★Pakistan <fg=ff00bbff>Facebook Tricks Mafia ($Ami)★] ‎‫میں آئینہ تھا ، وہ میرا خی...
2016-08-26 21:42:16
To:
From: notification+zrdzegpirevf@facebookmail.com (sender info)
Subject:

[<b><fg=ffff2222>★★Pakistan <fg=ff00bbff>Facebook Tricks Mafia ($Ami)★] ‎‫میں آئینہ تھا ، وہ میرا خی...


Received: 2016-08-26 21:42:16
  ɱʌhʌ , Sɘʜʌʀ Ʀoʑɩ and 13 others posted in <b><fg=ffff2222>★★Pakistan <fg=ff00bbff>Facebook Tricks Mafia ($Ami)★ .       ɱʌhʌ August 27 at 3:11am   میں آئینہ تھا ، وہ میرا خیال رکھتی تھی میں ٹوٹتا تھا تو چن کر سنبھال رکھتی تھی میں جب بھی ترک تعلق کی بات کرتا تھا ، وہ روکتی تھی مجھے ، کل پے ٹال رکھتی تھی وہ میرے درد کو چنتی تھی اپنی پوروں سے وہ میرے واسطے خود کو نڈھال رکھتی تھی وہ ڈوبنے نہیں دیتی تھی دکھ کے دریا میں میرے وجود کی ناؤ اچھال رکھتی تھی دعائیں اس کی بلائو کو روک لیتی تھیں وہ میرے چار سو ہاتھوں کی ڈھال رکھتی تھی اک ایسی دھن کے نہیں پھر کبھی میں نے سنی وہ منفرد سا ہنسی میں کمال رکھتی تھی اسے ندامتیں میری کہاں گوارہ تھیں وہ میرے واسطے آسان سوال رکھتی تھی بچھڑ کے اس سے میں دنیا کی ٹھوکروں میں ہوں محسن وہ پاس تھی تو مجھے لازوال رکھتی تھی ‫میں آئینہ تھا ، وہ میرا خیال رکھتی تھی میں ٹوٹتا تھا تو چن کر سنبھال رکھتی تھی میں جب بھی ترک تعلق...   Like Comment Share    
   
 
   Facebook
 
   
   
 
ɱʌhʌ, Sɘʜʌʀ Ʀoʑɩ and 13 others posted in <b><fg=ffff2222>★★Pakistan <fg=ff00bbff>Facebook Tricks Mafia ($Ami)★.
 
   
ɱʌhʌ
August 27 at 3:11am
 
میں آئینہ تھا ، وہ میرا خیال رکھتی تھی
میں ٹوٹتا تھا تو چن کر سنبھال رکھتی تھی

میں جب بھی ترک تعلق کی بات کرتا تھا ،
وہ روکتی تھی مجھے ، کل پے ٹال رکھتی تھی

وہ میرے درد کو چنتی تھی اپنی پوروں سے
وہ میرے واسطے خود کو نڈھال رکھتی تھی

وہ ڈوبنے نہیں دیتی تھی دکھ کے دریا میں
میرے وجود کی ناؤ اچھال رکھتی تھی

دعائیں اس کی بلائو کو روک لیتی تھیں
وہ میرے چار سو ہاتھوں کی ڈھال رکھتی تھی

اک ایسی دھن کے نہیں پھر کبھی میں نے سنی
وہ منفرد سا ہنسی میں کمال رکھتی تھی

اسے ندامتیں میری کہاں گوارہ تھیں
وہ میرے واسطے آسان سوال رکھتی تھی

بچھڑ کے اس سے میں دنیا کی ٹھوکروں میں ہوں محسن
وہ پاس تھی تو مجھے لازوال رکھتی تھی
‫میں آئینہ تھا ، وہ میرا خیال رکھتی تھی
میں ٹوٹتا تھا تو چن کر سنبھال رکھتی تھی

میں جب بھی ترک تعلق...
 
Like
Comment
Share
 
 
   
   
 
View on Facebook
   
Edit Email Settings
 
   
   
Reply to this email to comment on this post.
 
   
   
 
This message was sent to deleted@email-fake.pp.ua. If you don't want to receive these emails from Facebook in the future, please unsubscribe.
Facebook, Inc., Attention: Community Support, Menlo Park, CA 94025